کھیرے کے فوائد – Benefits of Cucumber for Health:
کھیرے میں زیادہ پانی پایا جاتا ہے، جو صحت کو تروتازہ رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔ وٹامن سی، وٹامن کے اور مختلف بی وٹامنز کی بھرپور مقدار کھیرے میں پائی جاتی ہے، جو جسم کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔ کھیرے میں پوٹاشیم، منیشیم، مینگنیزیم جیسے اہم معدنیات بھی پائے...