:غصہ کے وقت کی دعا -أَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيمِ میں شیطان مردود سے اللہ عزوجل کی پناہ چاہتا ہوں۔ I seek the refuge of Allah Almighty from the rejected devil....
:گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَالْمَوْلِجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا وَعَلَی اللّٰہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا ۔ اے اللہ !میں سؤال کرتا ہوں آپ سے اچھے داخلہ کا اور اچھی طرح نکلنے کا ،اللہ کے نام سے میں داخل ہوا ،اللہ کے نام سے...
:سوتے وقت کی دعا -اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا الٰہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ O Allah (Almighty) I live and die in your name....
-الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ تمام تعریفیں اللہ عزوجل کے لئے جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد حیات (بیداری) عطا فرمائی اور ہمیں اسی طرف لوٹنا ہے۔ All Praise onto Allah (Almighty) Who granted us life after death (Sleep) and we are return to him....
بِسْمِ اللّٰہِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰہِ اللہ عزوجل کے نام سے (گھر سے نکلتا ہوں) میں نے اللہ عزوجل پر بھروسہ کیا اللہ عزوجل کے بغیر نہ طاقت ہے (گناہوں سے بچنےکی) اور نہ وقت ہے (نیکیاں کرنے کی)۔ In the name of Allah Almighty...